جهان اسلام

کراچی پرسوگوار، شہید فراز کی نماز جنازہ و تدفین + تصاویر
شہید ہونے والے کمسن عزادار فراز کی نماز جنازہ مسجد و امام بارگاہ خیر العمل انچولی سوسائٹی میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ سید حسن ظفر نقوی کی زیر اقتدا ادا کر دی گئی،
نائیجیریا میں اسلامی تحریک کے رہنما شیخ آدم گرفتار
شیخ آدم کی گرفتاری بغیر کسی عدالتی حکم  کے عمل لائی گئی ہے اور فوجی حکام ان کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات فراہم کرنے سے گریز کر رہے ہیں۔
رہبرانقلاب اسلامی کی ایران کے انتہائی ذہین طلبا اور اسکالروں سے ملاقات
رہبرانقلاب اسلامی نے ایک بار پھر فرمایا ہے کہ امریکا کے بارے میں حسن ظن نہیں رکھا جاسکتا
لشکر جھنگوی اور طالبان  ملک دشمن عناصر کے ایما پرسی پیک کے خلاف سرگرم ہیں
پاکستان کے انٹیلی جینس ادارے آئی بی نے ہندوستان اور افغانستان پر سی پیک منصوبے کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا ہے۔
فلپائن میں عوام کا امریکی فوجیوں کی موجودگی پر احتجاجی مظاہرہ
منیلا میں امریکی سفارت خانے کے سامنے کئے جانے والے اجتماع کو طاقت کا استعمال کر کے منتشر کئے جانے کے نتیجے میں تشدد بھڑک اٹھنے کے واقعے میں کئی افراد جاں بحق ہو گئے۔
سعودی حکومت کی طالبان سے مالی مدد،افغان پارلیمنٹ میں سخت احتجاج
افغانستان کے اراکین پارلیمنٹ نے سعودی حکومت کے ذریعے طالبان کی مدد کئے جانے پر سخت احتجاج کیا ہے
بغداد میں سید الشہداء کی مجلس عزا میں خودکش دھماکه
واقعہ بغداد کے شمالی ضلع الشعب میں پیش آیا جہاں محرم الحرام کی مناسبت سے ایک خیمہ کے اندر مجلس عزا جاری تھی
ڈی آئی خان، تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے 18 سالہ عامر حسین شہید
ڈی آئی خان کے علاقے حاجی مورا میں تکفیری دہشتگردوں نے سید عامر حسین شاہ ولد سید مولانا اقبال حسین شاہ کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔ سید عامر حسین شاہ گیارہ محرم کو کام کی غرض سے دکان پر گیا، مگر رات گئے واپس نہیں آیا
کوالالمپور، ملائیشا کی پولیس کا عزاداروں پر حملہ، کئی عزادار گرفتار
اس ملک کی پولیس نے شب عاشور کو سلانگور کی امام بارگاہ پر حملہ کر کے ۳۰ افراد کو گرفتار کیا۔
یوم عاشور کو ۸۰ لاکھ زائرین کی کربلا میں شرکت
دنیا کے پچیس ملکوں سے کئی لاکھ زائرین، یوم عاشورہ کی عزاداری میں شرکت کے لیے کربلائے معلی آئے۔
آج دنیا ایک ایسی اقوام متحدہ کی طلبگار ہے جو صحیح معنوں میں انسانیت کی خدمت کرے
اگر عدل و انصاف کی بنیاد پر دنیا میں کوئی عدالت ہوتی تو بلاشبہہ ان لوگوں کو جو یمن میں وحشیانہ جرائم کا ارتکاب کر رہے ہیں کئی کئی بار پھانسی کی سزا کا حکم دیتی
شام کے مظلوموں میں اور پوتن کے دکھ میں گہری مماثلت
۔آج سے 70 برس پیشتر جب پوتن کا بھائی شدید بیماری اور بھوک کے باعث ایڑیاں رگڑ رگڑ کر موت کے منہ میں جا رہا تھا تب
بوکو حرام اور حکومت میں مذاکرات، قیدیوں کے بدلے مغوی لڑکیاں
اغوا کی گئی 276 لڑکیوں میں سے متعدد فرار ہو گئی تھیں جبکہ کچھ کو رواں سال کے آغاز میں چھڑا لیا گیا تھا۔
شہدا جوان نسل کے لئے نمونۂ عمل ہیں
قائد انقلاب اسلامی نے کہا : ملت ایران نے اپنی مزاحمت و استقامت کے ذریعے عالمی طاقتوں کو بہت سے مقاصد میں ناکام اور مایوس کردیا ہے۔
 کویت کے بزرگ عالم دین کو بری کر دیا گیا
کویت کی عدالت نے ان کو اس وقت بری کر دیا جب ان پر لگائے الزامات بے بنیاد ثابت ہوئے
/sites/default/files/field/image/21_0.jpg
ایران کی طرف سے صاعقہ نامی جدید ترین ڈرون طیاروں کی رونمائی + تصاویر
مجلسوں میں ھر وہ کام جو شیعہ و سنی اختلافات بھڑکنے کا باعث ہو انجام دینے سے گریز کیا جائے
آیت الله نوری همدانی: سرزمین قم کے مرجع تقلید آیت الله نوری همدانی نے آج صبح اپنے درس خارج فقہ میں مبلغین سے خطاب کرتے ہوئے کہا : اصحاب پیغمبر(ص)، دیگر مذاھب کے مقدسات اور بزرگان اهل سنت کی توھین عمل حرام ہے ۔
جبہت النصرہ حامی ملکوں نے انھیں بہت سے گراڈ میزائل فراہم کیے ہیں۔
شام کے مسلح مخالفین نے اعلان کیا ہے کہ ان کے حامی ملکوں نے انھیں بہت سے گراڈ میزائل فراہم کیے ہیں۔
سید حسن نصرالله: برطانوی شیعہ صیہونیست اور وہابی سے بھی خطرناک ہیں
حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے اس اشارہ کے ساتھ کہ شام سے خطرہ دور ہو چکا ہے لیکن ابھی پوری طرح سے تمام نہیں ہوا ہے ، برطانوی شیعہ جو کہ وہابیت و صیہونیست سے بھی زیادہ خطرناک ہے اس سے ہوشیار رہنے کی تاکید کی ہے ۔
فضائی حملوں سے شامی فوج کی پوزیشن مضبوط ہوئی : پوتین
روس کے صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے جنگی طیاروں کی طرف سے تکفیری دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں پر حملوں کی وجہ سے اس وقت شام کی فوج مضبوط پوزیشن میں ہے۔

صفحات