ایران کی طرف سے صاعقہ نامی جدید ترین ڈرون طیاروں کی رونمائی + تصاویر

ایران کی طرف سے صاعقہ نامی جدید ترین ڈرون طیاروں کی رونمائی + تصاویر

صاعقہ ڈرون کی تقریب تعارف کے موقع پر اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری ایڈمیرل علی شمخانی، آئی آر جی سی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادہ، ایرانی عسکری سائنسدان اور فوجی حکام موجود تهے. 

تفصیلات کے مطابق؛ طویل فاصلے تک طے کرنے والے یہ برق رفتار صاعقہ ڈرون " ٹیکٹیکل اور آپریشنل" سطح پر درپیش تمام خطرات کے خلاف ایک موثر ہتهیار ثابت ہوگا.
صاعقہ ڈرون زمین پر ایک ہی وقت چار ہدف کو با آسانی نشانہ بنانے کے ساته ساته ’’مار اور فرار‘‘ کی بهی خصوصی صلاحیت رکهتا ہے.
صاعقہ ڈرون ایرانی ماہرین اور دفاعی سائنسدانوں کی جانب سے ڈیزائن اور تعمیر کی گئی ہے.

Add new comment