فقه و احکام

قرآن اور آحادیث میں عید قربان کا مقام
عید الاضحی وہ عید ہے جو بامعرفت لوگوں کو ابراہیمی قربانی کی یاد دلاتی ہے ۔ وہ قربانی کہ جس سے فرزندان آدم ، اصفیا اور اولیاء کو درس ایثار اور جہاد ملتا ہے
عید الاضحی اور امام خمینی (ره)
عید کا ایک مفہوم ہماری نظر میں ہے اور ایک مفہوم ابراہیم ؑ اور عظیم انبیاء ؑ کی نظروں میں ہے
مسجد کے احکام
روایت میں منقول ہوا ہے کہ "جو شخص اللہ تعالی کی مساجد میں سے کسی مسجد میں جائے تو جب تک وہ گھر واپس آتا اسے ہر قدم کے بدلے میں دس نیکیاں ملتی ہیں اور اس کے دس گناہ محو ہوجاتے ہیں اور اس کے دس درجے بلند کئے جاتے ہیں
شب عرفہ اور روز عرفہ کے اعمال
یہ رات مبارک راتوں میں سے ہے، یہ رات قاضی الحاجات سے مناجات کی رات ہے ، اس رات توبہ، قبول اور دعا مستجاب ہوتی ہے ۔ جو بھی یہ رات عبادت میں بسر کرے گا اسے ۱۷۰ سال عبادت کا ثواب عطا کیا جائے گا ۔ اس رات کے چند مخصوص اعمال ہیں :
احسان نہ جتائیں!
کتاب الکافی میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت منقول ہے کہ «المؤمنون خدم بعضهم لبعض» مومنین ایک دوسرے کے خدمت گار ہیں۔