موصل میں الحشد الشعبی کا سب سے چھوٹا مجاہد شہید+ تصویریں

علی باسم الکعبی نے دس سال کی عمر میں ہی الحشد الشعبی کی رکنیت اختیار کر کے داعش کے خلاف جنگ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا کم سن رکن موصل میں دھشتگردوں کے خلاف جاری جنگ کے دوران اپنے باپ کے ہمراہ جام شہادت نوش کر گیا۔
علی باسم الکعبی نے دس سال کی عمر میں ہی الحشد الشعبی کی رکنیت اختیار کر کے داعش کے خلاف جنگ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا۔
اس معصوم کے تشییع جنازہ میں نجف اشرف میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور اس کے بعد وادی السلام میں اسے سپرد خاک کر دیا گیا۔

موصل میں الحشد الشعبی کا سب سے چھوٹا مجاہد شہید