ڈاؤنلوڈ اورمعرفی کتاب عقیدہ شفاعت: احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں مصنف،شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاهرالقادری ،ناشر منہاج القرآن پبلیکیشنز لاهور

شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاهرالقادری نےاس کتاب میں عقیدہ شفاعت، احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں تفسیری طورپرنکات بیان کئے گئے ہیں۔

1 : أخرجه البخاري في الصحيح، کتاب : العلم، باب : الحرص علی الحديث، 1 / 49، الرقم : 99، وأيضاً في کتاب : الرقاق، باب : صفة الجنة والنار، 5 / 2402، الرقم : 6201، وأحمد بن حنبل في المسند، 2 / 373، الرقم : 8858، والنسائی في السنن الکبری، 3 / 426، الرقم : 5842، وابن منده في الإيمان، 2 / 862، 863، الرقم : 905، 906.

’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عرض کیا گیا : یا رسول اللہ! قیامت کے روز آپ کی شفاعت کا سب سے زیادہ مستحق کون ہو گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ابوہریرہ! میرا گمان یہی تھا کہ اس بارے میں تم سے پہلے مجھ سے کوئی نہ پوچھے گا کیونکہ میں دیکھتا ہوں کہ تم حدیث پر بہت حریص ہو۔ قیامت کے روز میری شفاعت حاصل کرنے میں سب سے زیادہ خوش نصیب شخص وہ ہوگا جس نے خلوص دل و جاں سے لَا إِلٰهَ إِلَّا اﷲُ پڑھا ہوگا۔‘‘

اس حدیث کو امام بخاری، احمد اور نسائی نے روایت کیا ہے۔

ڈاؤنلوڈ اورمعرفی کتاب عقیدہ شفاعت ،احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں مصنف،شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاهرالقادری،ناشر منہاج القرآن پبلیکیشنز لاهور

Add new comment