کاظمین کی زیارت کرنے کے بعد
زوار کو کاظمین کی زیارت کرنے کے بعد مدائن کی طرف جناب سلمان محمدی کی زیارت کے لئے بھی جانا چاہئے
زوار کو کاظمین کی زیارت کرنے کے بعد مدائن کی طرف جناب سلمان محمدی کی زیارت کے لئے بھی جانا چاہئے
وہ جن کے بارے میں مرحوم علامہ مجلسی کہتے ہیں : امام صادق علیہ السلام سے مختلف اسناد سے نقل کیا گیا ہے کہ ایمان کے دس درجے ہیں مقداد نے 8 درجے، ابوذر نے 9 درجے اور سلمان دسویں درجے تک پہنچ چکے تھے۔
آپ "سلمانُ منّا اَهلَ البَيتِ" کے درجے پر فائز ہوچکے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ نے آپ کی فضیلت میں فرمایا: سلمان ایسی دریا ہے کہ جو خشک نہیں ہوگی اور ایسا خزانہ ہے کہ جو تمام نہیں ہوگا، سلمان میرے اہلبیت علیہم السلام میں سے ہیں کہ جو حکمت عطا کرتے ہیں اور برھان دیتے ہیں۔
امیر المومنین نے آپ کو لقمان حکیم جیسا معرفی کیا ہے
Add new comment