محمدون ثلاث(یعنی تین محمد)

اکثر محدثین ایرانی تھے، جیسے محمدون ثلاث(یعنی تین محمد) ۔۔۔

اکثر شیعہ محدثین ایرانی تھے، جیسے محمدون ثلاث(یعنی تین محمد) جو کتب اربعہ کے مصنف ہیں۔

-ابوجعفر الاوّل، محمد بن یعقوب (ثقہ الاسلام کلینی) کتاب "کافی" کے مؤلف جن کا مدفن بغداد میں ہے

-ابوجعفر الثّانی، محمد بن علی بن بابویہ قمی (شیخ صدوق) "کتاب من لایحضرہ الفقیہ"؛ کے مؤلف ہیں اور شہر ری میں دفن ہے.

-ابوجعفر الثّالث، محمد بن الحسن (شیخ طوسی) کتاب "تہذیب" و "استیصار"  کے مصنف جن کا مدفن  نجف اشرف میں ہے.

Add new comment