کیا  حرم ائمہ علیہم السلام میں نماز پڑنا مسجد سے بہتر ہے؟

انسان کو چاہیے کہ اداب  کو ملحوظ خاطر رکھے اور پیغبر علیہ السلام اور امام علیہ السلام کی قبر مطہر  سے  آگے کھڑے ہو کر  نماز نہ پڑھے

 ائمہ علیہم السلام کی زیارات میں نماز پڑنا مستحب ہے بلکہ مسجد سے بہتر ہے۔ البتہ جب حرم میں نماز پڑھنے کے لئے کھڑے ہوں تو چاہیے کہ اداب  کو ملحوظ خاطر رکھے اور پیغبر علیہ السلام اور امام علیہ السلام کی قبر مطہر  سے  آگے کھڑے ہو کر  نماز نہ پڑھے اور اگر اس طرح نماز پڑھنے سے بی ادبی ہو تو  نماز پڑھنا حرام ہے۔ حرم ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام، مسجد کوفہ، مسجد الحرام اور مسجد النبی چار ایسے مقامات ہیں  کہ اگر مسافر چاہے نماز قصر یا پوری نماز پڑھ سکتا ہے۔

1.توضیح المسائل، م 884

2.توضیح المسائل، م 322

3. توضیح المسائل، م 355

Add new comment