کیا غیر سے مدد مانگنا شرک ہے؟

عقل اور منطق وحی کے اعتبار سے تمام انسان بلکہ کائنات کے تمام موجودات جس طرح وجود ميں آنے کے لئے خدا کے محتاج ہيں اسی طرح دوسروں پر اثر انداز ہونے کے لئے بھی اس کے محتاج ہيں. قرآن مجيد اس بارے ميں فرماتا ہے: يَا أَيُّهَا النَّاسُ أَنتُمُ الْفُقَرَاء إِلَى

عقل اور منطق وحی کے اعتبار سے تمام انسان بلکہ کائنات کے تمام موجودات جس طرح وجود ميں آنے کے لئے خدا کے محتاج ہيں اسی طرح دوسروں پر اثر انداز ہونے کے لئے بھی اس کے محتاج ہيں. قرآن مجيد اس بارے ميں فرماتا ہے:
 يَا أَيُّهَا النَّاسُ أَنتُمُ الْفُقَرَاء إِلَى اللَّهِ وَاللَّهُ هُوَ الْغَنِيُّ الْحَمِيدُ (1)
اے لوگو تم سب لله کی بارگاه کے فقير ہو اور لله صاحب دولت اور قابل حمدوثنا ہے.
اسی طرح دوسری جگہ فرماتا ہے کہ ہر قسم کی فتح اور نصرت پروردگار جہان کے قبضۂ قدرت ميں ہے.

AttachmentSize
File 12408-f-urdu.mp434.81 MB

Add new comment