پیغمبر اکرم کی سیرت
اس ویڈیو میں پیغمبر اکرم کی سیرت پر روشنی ڈالی گیی ہے, لوگ آپ کو صادق اور امین کے لقب سے یاد کرتے تھے ۔ چالیس سال کی عمر میں خدا کے حکم سے آپ نے اپنی رسالت کا اعلان کیا اور لوگوں کو خدائے واحد و یکتا کی پرستش، عدل و انصاف اور مساوات کی دعوت دی,
| Attachment | Size |
|---|---|
| 33.11 MB |
Add new comment