افغان صوبے پروان میں خود کش حملےکی ذمہ داری طالبان نےقبول کی

واضح رہے کہ افغان صوبے پروان میں پویس پر ہونے والے ایک خود کش حملے میں 9شہریوں سمیت کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے ہلاک ہونے والوں میں4 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں جبکہ 19 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔

صوبائی گورنر کے ترجمان واحد صدیقی کنے بھی ہلاکتوں کی تعداد 14  بتاتے  ہوئے کہا ہے کہ خود کش بمبار موٹر سائیکل پر سوار تھا۔
طالبان نے 2014 کے آخر میں نیٹو فورسز کے انخلا پر افغانستان میں اپنی کارروائیاں تیز کرتے ہوئے مقامی سیکیورٹی فورسز کو نشانے پر رکھا ہوا ہے۔

Add new comment