حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا
خدا وند عالم اس بندہ پر رحم کرے جو ہمارے امر کو زندہ کرتا ہے ۔روای نے سوال کیا : اے فرزند رسول آپ کے امر کو کیسے اور کس طرح زندہ کیا جا ئے ؟
خدا وند عالم اس بندہ پر رحم کرے جو ہمارے امر کو زندہ کرتا ہے ۔روای نے سوال کیا : اے فرزند رسول آپ کے امر کو کیسے اور کس طرح زندہ کیا جا ئے ؟
آپ نے فرمایا :ایسا شخص جو ہمارے علوم کو سیکھتا ہے اور پھر لوگوں کو ان کی تعلیم دیتا ہے
کیونکہاگر لوگوں کو ہمارے بہترین کلام کا علم ہو جا ئے تو وہ ہماری اتباع کرنے لگے گیں
۔(بحار الانوار جلد٢ صفحہ ٤٠)
نویں کمنٹس