گھانا کے سب سے بڑے قبیلے کا سردار مسلمان ہوگیا
گھانا کے سب سے بڑے قبیلے’آکان‘ کے سردار نے اسلام قبول کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل کوفی عنان
ٹی وی شیعہ[نیٹ نیوز] گھانا کے سب سے بڑے قبیلے’آکان‘ کے سردار نے اسلام قبول کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل کوفی عنان کا تعلق بھی ”آکان“ قبیلے سے ہے۔ نومسلم ”ممانو“ کا استقبال مکہ مکرمہ میں امام کعبہ سمیت دیگر اہم شخصیات نے کیا۔رپورٹ کے مطابق عرب مبلغین کی کاوشوں سے افریقی ملک میں اسلام تیزی سے پھیل رہا ہے۔
نویں کمنٹس