کیمپ میں عورتوں سے وہابی دہشت گردوں کی جنسی زیادتی۔میڈیا

کیمپ میں عورتوں سے وہابی دہشت گردوں کی جنسی زیادتی۔میڈیا

ٹی وی شیعہ[میڈیا ڈیسک]برطانوی اخبار انڈپینڈٹ کے نامہ نگار نے اردن کےایک کیمپ میں رہنے والے آوارہ وطن  شامی شہریوں کی غم انگیر داستاں رقم کرتے ہوئے فاش کیا ہے کہ سعودی عرب کے وہابی دہشت گرد شامی عورتوں کو جنسی بربریت کا نشانہ بنا رہے ہیں اور شامی عورتیں سعودی وہابی دہشت گردوں کا آسان شکاربن گئی ہیں۔ نامہ نگار کے مطابق بوڑھے سعودی مرد 16 اور 17 سالہ لڑکیوں کے ساتھ شادی کرکے ان کی زندگیاں تباہ کررہے ہیں 17 سالہ نوار اوراس کی سولہ سالہ بہن سورا سے دو سعودی مردوں نے پانچ ہزار اردنی دینار مہر دیکر شادی کی ہے جن کی عمریں 55اور 45 سال ہیں ان سعودی مردوں نے ان لڑکیوں کے ساتھ دو ہفتہ گزارے اور پھر وہ سعودی عرب چلے گئے اور لڑکیوں سے کہا کہ وہ واپس آکر انھیں بھی سعودی عرب لے جائیں گے لیکن وہ اب تک واپس نہیں آئے اور ان لڑکیوں کو اردن میں ہی چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔  
 

نویں کمنٹس