فیلم
کلام ربانی کی تلاوت کا شغف رب العالمین سے محبت کی ایک عظیم علامت ہے۔اسی لیے محبوب اپنے محب پر اپنے بےپایاں نعمتوں کا نزول فرماتا ہے، مولائے کریم انہیں اپنے خاص مقرب بندوں میں شامل کرتے ہوئے ان کے دلوں کو سکون واطمینان کا گہوارہ بنا دیتا ہے۔

حضرت پیامبر گرامی کے مبعوث ہونے کا فلسفہ ہی قرآن کی تعبیر میں''یتلوعلیہم آیاتنا ویزکیھم ''ہے جس سے تلاوت کلام پاک کی اہمیت بخوبی واضح ہوجاتی ہے ۔

اس ویڈیو میں خطبہ فدکیہ کی نظر سے حضرت علی علیہ السلام کے صفات بیان کی گیی ہے
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مظلومیت پیغمبر اکرم (ص) کے بعد (2)
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مظلومیت پیغمبر اکرم (ص) کے بعد (1)