فیلم
دی تقریرپوینگنوامام علی ناحضرت زهرائی فیغی هژنوےلوکهسینگنوعرض بیاسے یود. دواناپیغمبری فیقپوۓحدیث کن ساعرض بیاسےیود.
وهابیونی شیعونیکه تنگمه یود تهمت کنینگنه چکپو تحریف قرآن ان. یووی جواب پوشیعه،سنی،وهابی شوقبوینگنه کهیونگسےیود
حوزہ علمیہ قم المقدس کے بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلاب کا جلوس جو ۱۳ محرم۱۴۳۵ ہ ق کو شہداء کربلا کی یادمیں بلتی امام بارگاہ سے برآمد ہوکر مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا حرم حضرت فاطمہ معصومہ علیہا السلام میں اختتام پذیر ہوا۔
سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے اقوال زریں کو بلتی زبان میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے اقوال زریں کو بلتی زبان میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری سے متعلق روایات کے چند نمونے آسان بلتی زبان میں پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔
حضرت امام حسین علیہ السلام کی پاک ذات سے آشنائی کے لئے آپ علیہ السلام کی فضائل کے چند نمونے آسان بلتی زبان میں پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔