اهل بیت علیهم السلام
تاریخ اسلام میں دواھم اور بڑے واقعات رونما ھوئے جس کے نتیجے میں ایک سے رسالت اور دوسرے سے امامت وجود میں آئی ۔ پہلاواقعہ وحی کے نزول کا هے جو پیغمبر کی رسالت کو اپنے دامن میں ھی لئے ہوئے ھے، اوردوسرا واقعہ واقعہٴ غدیر هے جس نے امامت کو وجود عطا کیا اور
واقعۂ غدیر اہم ترین اسلامی واقعات اور رودادوں میں سے ہے ۔اس کی اہمیت کا اندازہ اسی سے لگایا جاسکتا ہے کہ رسول اللہ(ص) نے حجۃ الوداع سے واپسی کے وقت غدیر خم کے نام سے مشہور مقام پر مسلمان حاجیوں کو روک کر امیرالمؤمنین(ع) کو لوگوں کے ولی اور اپنے جانشین کے