دشمنان اسلام

250 امریکی فوجیوں کو شام بھیجنے کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟
ابھی گزشتہ دنوں امریکی صدر باراک اوباما نے بی بی سی سے انٹرویو میں یہ کہا تھا کہ شام میں فوج بھیجنا غلطی ہے۔
عرب ليگ کے جلاس میں اسرائیل کے خلاف قرارداد منظور
جمعرات کو عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس میں وادی گولان پر صیہونی حکومت کی اشتعال انگیزی کے خلاف قرارداد منظور کی گئی۔
عراقی کے شمالی صوبے نینوا کے مرکز موصل پر عراقی فوج اور بین الاقوامی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں داعش کے ایک سو زیادہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے جاری
سعودی عرب کے جنگی طیارے بدستور یمن کے مختلف علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
چارسدہ، تباہی کا منصوبہ ناکام، تحریک طالبان کا خطرناک دہشت گرد گرفتار
پولیس نے تباہی کے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے چارسدہ بس سٹینڈ سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کو دستی بموں اور اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔
پنجاب یونیورسٹی کا طالبعلم کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں گرفتار
لاہور میں انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی کے طالبعلم کو حراست میں لے لیا۔